منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غلط ہے توپارلیمنٹ کی پرانی پوزیشن بحال ہوجائے گی،مولانا فضل الرحمان

datetime 7  اپریل‬‮  2022

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غلط ہے توپارلیمنٹ کی پرانی پوزیشن بحال ہوجائے گی،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آئین اور قانون کے تحت فیصلہ سازی کا ادارہ ہے،سپریم کورٹ ثالثی اور ذاتی اجتہاد کے تحت فیصلہ نہیں کیاکرتی۔ اپنے ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اگرڈپٹی اسپیکر کی رولنگ… Continue 23reading ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غلط ہے توپارلیمنٹ کی پرانی پوزیشن بحال ہوجائے گی،مولانا فضل الرحمان

ڈپٹی سپیکر کی رولنگ آئین اور قانون کے خلاف تھی اس کو صرف کاالعدم قرار دینا ہی کافی نہیں ہو گا،نواز شریف

datetime 7  اپریل‬‮  2022

ڈپٹی سپیکر کی رولنگ آئین اور قانون کے خلاف تھی اس کو صرف کاالعدم قرار دینا ہی کافی نہیں ہو گا،نواز شریف

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق زیراعظم محمد نوازشریف نے کہاہے کہ ڈپٹی سپیکر کی رولنگ آئین اور قانون کے خلاف تھی اس کو صرف کاالعدم قرار دینا ہی کافی نہیں ہو گا،آئین اور قومی مفاد کا تقاضہ یہی ہے کہ پارلیمنٹ کے آئینی اختیارات کی فوری بحالی ہو… Continue 23reading ڈپٹی سپیکر کی رولنگ آئین اور قانون کے خلاف تھی اس کو صرف کاالعدم قرار دینا ہی کافی نہیں ہو گا،نواز شریف

الیکشن کمیشن حکام کو سپریم کورٹ نے طلب کر لیا

datetime 7  اپریل‬‮  2022

الیکشن کمیشن حکام کو سپریم کورٹ نے طلب کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن حکام بھی سپریم کورٹ پہنچ گئے،الیکشن کمیشن کے حکام سپریم کورٹ کو الیکشن تیاریوں کے بارے میں آگاہ کریں گے،واضح رہے کہ الیکشن کمیشن حکام کو سپریم کورٹ نے طلب کیا تھا، سپریم کورٹ سپیکر رولنگ از خود نوٹس کیس کا فیصلہ کچھ ہی دیر میں سنانے والی ہے، اس… Continue 23reading الیکشن کمیشن حکام کو سپریم کورٹ نے طلب کر لیا

سپریم کورٹ کا جوبھی فیصلہ آیا قبول کریں گے،عمران خان

datetime 7  اپریل‬‮  2022

سپریم کورٹ کا جوبھی فیصلہ آیا قبول کریں گے،عمران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آئے گا وہ قبول کریں گے، وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نئے انتخابات کے لیے تیار ہے، وزیراعظم عمران خان نے اپنی قانونی ٹیم سے ملاقات کی، اس ملاقات میں اٹارنی جنرل خالد جاوید خان، بابر اعوان، اظہر صدیق ایڈووکیٹ سمیت… Continue 23reading سپریم کورٹ کا جوبھی فیصلہ آیا قبول کریں گے،عمران خان

تحریک انصاف کیساتھ جانے پر ہمیں مجبور کیا گیا، فیصل سبزواری کھل کر بول پڑے

datetime 7  اپریل‬‮  2022

تحریک انصاف کیساتھ جانے پر ہمیں مجبور کیا گیا، فیصل سبزواری کھل کر بول پڑے

کراچی(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم)پاکستان کے سینئررہنما سینیٹر فیصل سبزواری نے کہاہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ جانے پر ہمیں مجبور کیا گیا، ان میں اتنی سکت نہیں تھی کہ ایک بھی سیٹ جیت سکیں۔ کراچی میں پارٹی ذمہ داران و کارکنان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر فیصل سبزواری نے کہا… Continue 23reading تحریک انصاف کیساتھ جانے پر ہمیں مجبور کیا گیا، فیصل سبزواری کھل کر بول پڑے

جہانگیر ترین روبصحت ، پاکستان کس تاریخ کو پہنچیں گے؟عون چوہدری نے اعلان کردیا

datetime 7  اپریل‬‮  2022

جہانگیر ترین روبصحت ، پاکستان کس تاریخ کو پہنچیں گے؟عون چوہدری نے اعلان کردیا

لاہور (آئی این پی) تحریک انصاف کے ناراض رکن اور سربراہ ترین گروپ جہانگیر ترین نے وطن واپسی کا اعلان کردیا ہے۔اس بات کا انکشاف ترین گروپ کے رہنما عون چودھری نے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین رواں ماہ 10 اپریل کو پاکستان واپس آ رہے ہیں۔ ان کی واپسی کے بعد… Continue 23reading جہانگیر ترین روبصحت ، پاکستان کس تاریخ کو پہنچیں گے؟عون چوہدری نے اعلان کردیا

پی ٹی آئی حکومت نے ساڑھے 3سال میں5ٹریلین روپے کے نئے قرض لئے، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری

datetime 7  اپریل‬‮  2022

پی ٹی آئی حکومت نے ساڑھے 3سال میں5ٹریلین روپے کے نئے قرض لئے، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) وزارت خزانہ نے ملکی قرضوں اور معیشت سے متعلق بیان جاری کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ عوامی قرضہ مالی سال2021میں کم ہوکرجی ڈی پی کا72فیصد ہوا۔ وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق مالی سال2020میں عوامی قرضہ جی ڈی پی کا76.6فیصد تھا، سال 2018سے2022کے دوران عوامی قرضہ3.3فیصد… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت نے ساڑھے 3سال میں5ٹریلین روپے کے نئے قرض لئے، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری

سابق وزیراعظم شوکت عزیز کو احتساب عدالت سے ریلیف مل گیا

datetime 7  اپریل‬‮  2022

سابق وزیراعظم شوکت عزیز کو احتساب عدالت سے ریلیف مل گیا

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے خلاف ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا اور کہا ہے کہ یہ ہمارا دائرہ اختیار میں نہیں۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں متبادل توانائی بورڈ کے کنسلٹنٹ کی غیر قانونی تعیناتی کے ریفرنس میں سابق وزیر اعظم شوکت… Continue 23reading سابق وزیراعظم شوکت عزیز کو احتساب عدالت سے ریلیف مل گیا

قاسم سوری اور دوست محمد مزاری کی ٹوئٹر پر لفظی جنگ

datetime 7  اپریل‬‮  2022

قاسم سوری اور دوست محمد مزاری کی ٹوئٹر پر لفظی جنگ

اسلام آباد (این این آئی)ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد خان مزاری اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی ٹوئٹر پر لفظی جنگ چِھڑ گئی۔دوست محمد مزاری نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر جاری بیان میں قاسم سوری پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ میں نے قاسم سوری بننے سے انکار کردیا ہے۔انہوں نے لکھا… Continue 23reading قاسم سوری اور دوست محمد مزاری کی ٹوئٹر پر لفظی جنگ