نئی حکومت کا قیام، پیپلز پارٹی کی 3 بڑے عہدوں میں دلچسپی سامنے آگئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان پیپلزپارٹی نے صدر، اسپیکر اور چیئرمین سینیٹ کے عہدے میں دلچسپی کا اظہار کردیا جبکہ ن لیگ کی جانب سے پی پی کو وزارتیں لینے پر آمادہ کیا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کیوفاقی کابینہ کی تشکیل کیلیے اتحادیوں ملاقاتیں جاری ہیں ، ذرائع کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading نئی حکومت کا قیام، پیپلز پارٹی کی 3 بڑے عہدوں میں دلچسپی سامنے آگئی