نجی ہوٹل میں نورعالم کو جملے کسنے پر مصطفیٰ نواز نے نامعلوم شخص کو مکا مار دیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے ایک بار پھر نجی ہوٹل میں منحرف پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی نور عالم سے بدتمیزی کی ہے۔پی ٹی آئی کے ایک کارکن نے نور عالم خان کو پشتو میں گالیاں دیں، نور عالم اپنے دوستوں ندیم افضل چن، مصطفی نواز کھوکھر اور فیصل… Continue 23reading نجی ہوٹل میں نورعالم کو جملے کسنے پر مصطفیٰ نواز نے نامعلوم شخص کو مکا مار دیا