دھمکی آ میز خط سپریم کورٹ آفس کو موصول ہوگیا ہے، قاسم سوری
اسلام آباد (آن لائن )سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کہا ہے کہ دھمکی آمیز خط سپریم کورٹ آفس کو موصول ہوگیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں قاسم سوری نے کہا ہے کہ میری ہدایات پر قومی اسمبلی کی جانب سے بھیجوایا گیا خفیہ سیل شدہ مراسلہ سپریم کورٹ آفس کو… Continue 23reading دھمکی آ میز خط سپریم کورٹ آفس کو موصول ہوگیا ہے، قاسم سوری