صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اہم ترین استعفیٰ منظور کرلیا
اسلام آباد (این این آئی) صدر مملکت نے خالد جاوید خان کا بطور اٹارنی جنرل آف پاکستان استعفیٰ منظور کرلیا ۔ پیر کو خالد جاوید خان کا بطور اٹارنی جنرل آف پاکستان استعفیٰ صدر مملکت نے منظور کرلیا ہے، استعفیٰ کی منظوری کا اطلاق 10 اپریل 2022 سے کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ خالد جاوید… Continue 23reading صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اہم ترین استعفیٰ منظور کرلیا