گورنر پنجاب کا پی ٹی آئی رہنماؤں کو گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس کی اجازت دینے سے انکار
لاہور(این این آئی) گورنر پنجاب عمر چیمہ نے پی ٹی آئی رہنمائوں کو گورنر ہاس میں پریس کانفرنس کی اجازت دینے سے معذرت کرلی ۔ بتا یاگیاہے کہ سابق وفاقی وزرا اسد عمر اور شفقت محمود نے گورنر ہائوس میں پریس کانفرنس کرنا تھی ،پریس کانفرنس کے لیے میڈیا کو دعوت نامے جاری کیے جا… Continue 23reading گورنر پنجاب کا پی ٹی آئی رہنماؤں کو گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس کی اجازت دینے سے انکار