پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

و زیر اعظم شہباز شریف کا چوہدری شجاعت حسین سے رابطہ

datetime 22  اپریل‬‮  2022

و زیر اعظم شہباز شریف کا چوہدری شجاعت حسین سے رابطہ

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ق)کے سربراہ چوہدری شجاعت کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے چوہدری شجاعت کو بیٹے سالک حسین کے وفاقی وزیربننے پر مبارکباد دی۔اس موقع پر چوہدری شجاعت کا کہنا تھاکہ بزرگوں نے جو درس دیا وہی نوجوانوں کو دیا ہے، رواداری اور وضع… Continue 23reading و زیر اعظم شہباز شریف کا چوہدری شجاعت حسین سے رابطہ

پی ٹی آئی ارکان کے استعفے قوانین کے مطابق منظور ہونگے، اسپیکر قومی اسمبلی نے مستعفی ارکان سے ون آن ون ملاقات کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 22  اپریل‬‮  2022

پی ٹی آئی ارکان کے استعفے قوانین کے مطابق منظور ہونگے، اسپیکر قومی اسمبلی نے مستعفی ارکان سے ون آن ون ملاقات کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ممبران کے استعفے ڈی سیل کردیئے ہیں، قوانین کے مطابق منظور ہوں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ استعفے دینے والے ممبران کو وہ اپنے چیمبر میں بلائیں گے۔اسپیکر قومی اسمبلی کا… Continue 23reading پی ٹی آئی ارکان کے استعفے قوانین کے مطابق منظور ہونگے، اسپیکر قومی اسمبلی نے مستعفی ارکان سے ون آن ون ملاقات کرنے کا اعلان کر دیا

بھارت کا ایک روپیہ بھی نہیں لگا اور عمران خان کی وجہ سے لوگ پاکستانی فوج کو پاکستان کے اندر گالی دے رہے ہیں، بھارتی تجزیہ کار کا جشن

datetime 22  اپریل‬‮  2022

بھارت کا ایک روپیہ بھی نہیں لگا اور عمران خان کی وجہ سے لوگ پاکستانی فوج کو پاکستان کے اندر گالی دے رہے ہیں، بھارتی تجزیہ کار کا جشن

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر صحافی و تجزیہ کار کامران شاہد نے ایک بھارتی تجزیہ کار کی ایک ویڈیو اپنے ٹویٹر پر شیئر کی ہے جو کہ اس وقت پاکستان میں سیاسی صورتحال میں اپنا فائدہ تلا ش کرتے ہوئے جشن منا رہے ہیں۔بھارتی تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ عمران خان ہمارا کام… Continue 23reading بھارت کا ایک روپیہ بھی نہیں لگا اور عمران خان کی وجہ سے لوگ پاکستانی فوج کو پاکستان کے اندر گالی دے رہے ہیں، بھارتی تجزیہ کار کا جشن

شیریں مزاری کے خاندان کا “کچہ میانوالی کی  40 ہزار کنال زمین پر قبضہ لیکن تحریک انصاف کی حکومت میں انہیں کون بچاتا رہا؟ تہلکہ خیز “سکینڈل” سامنے آگیا

datetime 22  اپریل‬‮  2022

شیریں مزاری کے خاندان کا “کچہ میانوالی کی  40 ہزار کنال زمین پر قبضہ لیکن تحریک انصاف کی حکومت میں انہیں کون بچاتا رہا؟ تہلکہ خیز “سکینڈل” سامنے آگیا

شیریں مزاری کے والد سردار عاشق محمود خان مزاری پنجاب کے آخری ضلع راجن پور کی تحصیل روجھان کے بڑے فیوڈل لارڈ تھے‘ یہ ہزاروں ایکڑ زمین کے مالک تھے‘ ذوالفقار علی بھٹو نے جب لینڈ ریفارمز شروع کیں اورفیوڈل لارڈز سے زمینیں لے کر مزارعوں اورہاریوں میں تقسیم کر دیں تو سردار عاشق مزاری… Continue 23reading شیریں مزاری کے خاندان کا “کچہ میانوالی کی  40 ہزار کنال زمین پر قبضہ لیکن تحریک انصاف کی حکومت میں انہیں کون بچاتا رہا؟ تہلکہ خیز “سکینڈل” سامنے آگیا

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، اسد مجید نے مبینہ دھمکی آمیز خط پر بریفنگ دی

datetime 22  اپریل‬‮  2022

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، اسد مجید نے مبینہ دھمکی آمیز خط پر بریفنگ دی

اسلام آباد (آن لائن ) وزیر اعظم شہبازشریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں واضح کیا گیا ہے کہ سابق حکومت کے خلاف کوئی غیر ملکی سازش نہیں ہوئی تھی ، کمیٹی نے اپنے گزشتہ اجلاس کے فیصلوں کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کا38واں اجلاس… Continue 23reading قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، اسد مجید نے مبینہ دھمکی آمیز خط پر بریفنگ دی

ق لیگ کے اہم رہنما قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد

datetime 22  اپریل‬‮  2022

ق لیگ کے اہم رہنما قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد

اسلام آباد ( آان لائن ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر کا معاملہ ،مسلم لیگ ق نے ایم این اے حسین الٰہی کو اپوزیش لیڈر کے لیے نامزد کر دیا ،اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو تحریری طور پر درخواست دے دی گئی درخواست پر مسلم لیگ ق کے ایم این اے… Continue 23reading ق لیگ کے اہم رہنما قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد

عمران خان نے کیسے امریکی سازش کوکامیاب بنایا، وفاقی وزیر فیصل سبزواری کا حیران کن دعویٰ

datetime 22  اپریل‬‮  2022

عمران خان نے کیسے امریکی سازش کوکامیاب بنایا، وفاقی وزیر فیصل سبزواری کا حیران کن دعویٰ

کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر برائے بحری امورفیصل سبزواری نے کہاہے کہ عمران خان نے خود اسمبلی توڑ کر امریکی سازش کو کامیاب بنایا، ہمیں کسی امریکی سفیر نے نہیں کہا کہ ہم سازش کر رہے ہیں، آپ عمران خان کے خلاف ووٹ دیں۔ ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی کے رکن و وفاقی وزیر برائے… Continue 23reading عمران خان نے کیسے امریکی سازش کوکامیاب بنایا، وفاقی وزیر فیصل سبزواری کا حیران کن دعویٰ

لاہورہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کی حلف برداری کیلئے صدر عارف علوی کو نمائندہ مقرر کرنے کی ہدایت کر دی

datetime 22  اپریل‬‮  2022

لاہورہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کی حلف برداری کیلئے صدر عارف علوی کو نمائندہ مقرر کرنے کی ہدایت کر دی

لاہو ر(این این آئی ) لاہور ہائی کورٹ نے صدر پاکستان عارف علوی کو حمزہ شہباز کی حلف برداری کے لیے نمائندہ مقرر کرنے کی ہدایت کردی ۔ لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب کے نومنتخب وزیراعلی حمزہ شہباز کی حلف برداری کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی جس میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس عدالت… Continue 23reading لاہورہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کی حلف برداری کیلئے صدر عارف علوی کو نمائندہ مقرر کرنے کی ہدایت کر دی

پولیس کا دعا زہرہ کے حوالے سے چلائی گئی ویڈیو کے غلط ہونے کا اعتراف، ایس ایچ او معطل

datetime 22  اپریل‬‮  2022

پولیس کا دعا زہرہ کے حوالے سے چلائی گئی ویڈیو کے غلط ہونے کا اعتراف، ایس ایچ او معطل

کراچی(این این آئی) کراچی سے اغوا ہونے والی 14سالہ لڑکی دعا زہرہ کی غلط سی سی ٹی وی ویڈیو چلانے پر ایس ایچ او الفلاح بدر شکیل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق دعا کی بازیابی کے لیے پولیس کی تفتیش جاری ہے جبکہ تفتیشی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے اعلی افسران… Continue 23reading پولیس کا دعا زہرہ کے حوالے سے چلائی گئی ویڈیو کے غلط ہونے کا اعتراف، ایس ایچ او معطل