اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر صحافی و تجزیہ کار کامران شاہد نے ایک بھارتی تجزیہ کار کی ایک ویڈیو اپنے ٹویٹر پر شیئر کی ہے جو کہ اس وقت پاکستان میں سیاسی صورتحال میں اپنا فائدہ تلا ش کرتے ہوئے جشن منا رہے ہیں۔بھارتی تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ عمران خان ہمارا کام کر رہا ہے ، بنا گولی چلائے ، بھارت کی فنڈنگ کے بغیر ، ایک پیسہ لگائے پیسہ بھی نہیں لگا ، پاکستانی عوام فوج کو پاکستان کے اندر گالی دے رہی ہے ۔ تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ ہم ہندوستان کے ہزار کروڑ روپے بھی خرچ کر لیتے تو یہ نہیں کروا سکتے تھے ، ہماری ایجنسیاں یا فوج بھی یہ کام نہیں کر سکتی تھی کہ پاکستان میں عام شخص اٹھ کر آرمی چیف اور فوج گو برا بھلا کہے ۔ ارے عمران خان توہمارا سب سے اچھا دوست ہے ۔
“ imran khan is doing the great job for India by discrediting Pakistan army with the support of his party ..” an absurd yet painful and dangerous analysis of an Indian pic.twitter.com/7BZTLEUkBW
— Kamran Shahid (@FrontlineKamran) April 22, 2022