اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی چینی سفارت خانہ آمد

datetime 27  اپریل‬‮  2022

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی چینی سفارت خانہ آمد

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی چینی سفارت خانہ آمد،چینی باشندوں پر دہشت گردی کے حملے میں جانی نقصان پر چینی حکام سے اظہار افسوس، سفارت خانے میں مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلمبند کئے، بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ وزیر مملکت حنا… Continue 23reading وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی چینی سفارت خانہ آمد

میرے خلاف پہلے سازش اور پھر مداخلت ہوئی، عمران خان

datetime 27  اپریل‬‮  2022

میرے خلاف پہلے سازش اور پھر مداخلت ہوئی، عمران خان

لاہور( این این آئی) سابق وزیر اعظم و تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ چاہتا ہوں جب کال دوں توکم از کم 20 لاکھ لوگ اسلام آباد پہنچیں،آج کے حکمران اپنی چوری بچانے کیلئے پورے ملک کو غلام بنا دیں گے، ملک پر سازش کے تحت امپورٹڈ حکومت مسلط کی گئی،… Continue 23reading میرے خلاف پہلے سازش اور پھر مداخلت ہوئی، عمران خان

ہمیں کیا پتا فرح گوگی کون ہے؟ صحافی کے سوال پر فواد چوہدری کا جواب

datetime 27  اپریل‬‮  2022

ہمیں کیا پتا فرح گوگی کون ہے؟ صحافی کے سوال پر فواد چوہدری کا جواب

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان سے متعلق سوال پر فواد چوہدری نے ان پر کیس کرنے کا مطالبہ کردیا۔پریس کانفرنس کے دوران فواد چوہدری سے صحافی نے سوال کیا کہ عمران خان نے بھی فرح کے حوالے سے سوال کا جواب نہیں… Continue 23reading ہمیں کیا پتا فرح گوگی کون ہے؟ صحافی کے سوال پر فواد چوہدری کا جواب

بلاول بھٹو ملکی تاریخ کے کم عمر ترین وزیر خارجہ بن گئے

datetime 27  اپریل‬‮  2022

بلاول بھٹو ملکی تاریخ کے کم عمر ترین وزیر خارجہ بن گئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ملک کے 37 ویں وزیر خارجہ بن گئے، وہ ملکی تاریخ کے کم عمر ترین وزیر خارجہ بنے ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے نانا شہید ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کے 12ویں وزیر خارجہ تھے،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ملکی تاریخ کا کم… Continue 23reading بلاول بھٹو ملکی تاریخ کے کم عمر ترین وزیر خارجہ بن گئے

یہ پورے ملک کیلئے لمحہ فکریہ ہے ، سہولت یافتہ خاندان ، تعلیم یافتہ خاتون ، باشعور سرکاری ملازم ، شوہر ڈاکٹر ، 2 بچوں کی ماں خودکش بمبار کیسے بن گئی

datetime 27  اپریل‬‮  2022

یہ پورے ملک کیلئے لمحہ فکریہ ہے ، سہولت یافتہ خاندان ، تعلیم یافتہ خاتون ، باشعور سرکاری ملازم ، شوہر ڈاکٹر ، 2 بچوں کی ماں خودکش بمبار کیسے بن گئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)جامعہ کراچی میں گزشتہ روزچینیوں کو نشانہ بنانے والی خاتون خودکش حملہ آور کے حوالے چونکا دینے والے انکشافات ہوئے ہیں۔جامعہ کراچی میں خودکش حملہ آور خاتون کا نام شاری بلوچ تھا جو کہ ضلع کچ کے ایک اسکول میں بطور ٹیچر کام کرتی تھی ۔شاری بلوچ نے سال 2014 میں… Continue 23reading یہ پورے ملک کیلئے لمحہ فکریہ ہے ، سہولت یافتہ خاندان ، تعلیم یافتہ خاتون ، باشعور سرکاری ملازم ، شوہر ڈاکٹر ، 2 بچوں کی ماں خودکش بمبار کیسے بن گئی

جامعہ کراچی حملہ، خودکش بمبار خاتون کے شوہر کے ملک سے فرار ہوجانے کی اطلاعات

datetime 27  اپریل‬‮  2022

جامعہ کراچی حملہ، خودکش بمبار خاتون کے شوہر کے ملک سے فرار ہوجانے کی اطلاعات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )جامعہ کراچی میں دھماکہ کرنے والی خاتون کے گھر سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں ،نجی تحقیقاتی ذرائع کے مطابق خاتون خودکش حملہ آور کا شوہر جناح اسپتال کے قریب ہوٹل میں رہائش پزیر تھا، خاتون بھی اس ہوٹل میں فیملی کے ہمراہ رہتی رہی ہے۔جامعہ کراچی میں گزشتہ روزچینیوں… Continue 23reading جامعہ کراچی حملہ، خودکش بمبار خاتون کے شوہر کے ملک سے فرار ہوجانے کی اطلاعات

جہانگیر ترین خاندان کے افراد کے ساتھ دبئی پہنچ گئے

datetime 27  اپریل‬‮  2022

جہانگیر ترین خاندان کے افراد کے ساتھ دبئی پہنچ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جہانگیر ترین خاندان کے افراد کے ساتھ دبئی پہنچ گئے، ہم نیوز کے مطابق جہانگیر ترین کچھ دن دبئی میں ہی قیام کریں گے، تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیرترین کا کہنا ہے کہ میں اس وقت دبئی میں ہوں، پاکستان واپسی کی حتمی تاریخ کا فیصلہ بعد میں کروں گا۔واضح رہے… Continue 23reading جہانگیر ترین خاندان کے افراد کے ساتھ دبئی پہنچ گئے

مریم نواز کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر ایس ایچ او کو معطل کر دیا گیا

datetime 27  اپریل‬‮  2022

مریم نواز کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر ایس ایچ او کو معطل کر دیا گیا

ساہیوال(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے خلاف ایس ایچ او کو نازیبا زبان استعمال کرنے پر معطل کر دیا گیا، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال نے چیچہ وطنی صدر پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او کو معطل کر دیا ہے۔موقر انگریزی اخبار کے مطابق ڈی پی او نے چیچہ وطنی صدر… Continue 23reading مریم نواز کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر ایس ایچ او کو معطل کر دیا گیا

عارف علوی کے مواخذے کا فیصلہ

datetime 27  اپریل‬‮  2022

عارف علوی کے مواخذے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ، آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنمابیرسٹر محسن شاہنواز رانجھاکا کہناتھا کہ صدر عارف علوی آئین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں اور عید کے بعد ان کے خلاف ایک مضبوط کیس سپیکر قومی اسمبلی کے سامنے پیش کیا جائے گا، اتحادی حکومت نے عید کے بعد صدر کے مواخذے… Continue 23reading عارف علوی کے مواخذے کا فیصلہ