جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

مریم نواز کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر ایس ایچ او کو معطل کر دیا گیا

datetime 27  اپریل‬‮  2022 |

ساہیوال(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے خلاف ایس ایچ او کو نازیبا زبان استعمال کرنے پر معطل کر دیا گیا، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال نے چیچہ وطنی صدر پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او کو معطل کر دیا ہے۔موقر انگریزی اخبار کے مطابق ڈی پی او نے چیچہ وطنی صدر سرکل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کو معاملے کی چھان بین کا حکم دیا تھا۔ تحقیقات میں اس بات کی تصدیق ہو گئی کہ ایس ایچ او، سب انسپکٹر اے ڈی شاہین نے فیس بک پر ن لیگ کی لیڈر مریم نواز کے متعلق نازیبا باتیں کیں۔جس پر سب انسپکٹر کو معطل کرکے پولیس لائنز ساہیوال رپورٹ کرنے کا کہا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…