جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہمیں کیا پتا فرح گوگی کون ہے؟ صحافی کے سوال پر فواد چوہدری کا جواب

datetime 27  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان سے متعلق سوال پر فواد چوہدری نے ان پر کیس کرنے کا مطالبہ کردیا۔پریس کانفرنس کے دوران فواد چوہدری سے صحافی نے سوال کیا کہ عمران خان نے بھی فرح کے حوالے سے سوال کا جواب نہیں دیا، پی ٹی آئی کیوں اس سوال سے بھاگ رہی ہے؟صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ہمیں کیا پتا فرح گوگی کون ہے؟ فوادچوہدری نے کہا کہ حکومت سے پوچھیں، اگر مریم نواز کے پاس ثبوت ہیں تو فرح گوگی پر کیس کردیں۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ بلاول بھٹو کو شہباز شریف کا وزیر خارجہ بناکر بھٹو کی وراثت کو دفن کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…