عدالت کے حکم کے بعد صدر یا گورنر کے پاس کوئی راستہ نہیں بچا، ن لیگ کا بڑا اعلان
لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ گورنر پر لازم ہے کہ وہ آئین کی پاسداری کریں، وہ اپنے تئیں آئین کی تشریح کر رہے تھے جس کو عدالت نے غلط قرار دیا ہے، وزیراعلی کے انتخاب کے بعد حلف لینا لازم ہے، گورنر پر… Continue 23reading عدالت کے حکم کے بعد صدر یا گورنر کے پاس کوئی راستہ نہیں بچا، ن لیگ کا بڑا اعلان