اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

شاہ رخ خان کے گھر پر لگی نام کی تختی کی تبدیلی پر لاکھوں روپے خرچ ہونے کا انکشاف

datetime 27  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے چند روز قبل اپنے ممبئی میں واقع گھر ’’منت‘‘ پر لگی نام کی تختی کی تبدیلی پر بھاری رقم خرچ کی، کیا آپکو معلوم ہے کہ اس پر کتنی رقم خرچ ہوئی؟نام کی اس نئی تختی کے لگتے ہی اس کی تصویر وائرل ہوگئی اور ان کے پرستار اس نئی نیم پلیٹ کے حوالے سے دیوانگی میں مبتلا ہوگئے۔ ادھر بالی ووڈ ڈاٹ کام نامی سوشل میڈیا پورٹل کی رپورٹ کے مطابق نئی نام کی تختی کو کسی اور نے نہیں بلکہ کنگ خان کی اہلیہ گوری خان کی نگرانی میں ڈیزائن کیا گیا۔واضح رہے کہ سپر اسٹار اداکار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان ایک معروف ڈیزائنر بھی ہیں۔اس رپورٹ میں مزید دعویٰ کیا گیا کہ نام کی تختی کی تبدیلی پر 20 سے 25 لاکھ روپے خرچ ہوئے، تاہم اسکی باضابطہ طور پر تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…