وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا الیکشن اکتوبر سے آگے بڑھانے کا عندیہ
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ اگر آئین میں کوئی گنجائش ہوئی تو انتخابات اکتوبر سے بھی آگے بڑھا دیں گے۔ایک بیان میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ سیاسی انارکی عمران خان کے رویے کی وجہ سے ہے، عمران نے اسمبلیاں سیاسی ہتھکنڈے… Continue 23reading وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا الیکشن اکتوبر سے آگے بڑھانے کا عندیہ