ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

11مئی سے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کیسا ہو گا ؟محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 8  مئی‬‮  2022

11مئی سے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کیسا ہو گا ؟محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا ہے کہ آج سے ملک میں ہیٹ ویو کی شدت میں اضافہ ہوگا۔ نجی ٹی وی سما ء کے مطابق خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان میں درجہ حرارت سات سے نو درجہ بڑھے گا۔ سندھ اور بلوچستان کے کچھ علاقوں میں چھ سے آٹھ… Continue 23reading 11مئی سے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کیسا ہو گا ؟محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

وہ شہرجہاں کا درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا، شدید گرمی سے عوام کا برا حال

datetime 8  مئی‬‮  2022

وہ شہرجہاں کا درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا، شدید گرمی سے عوام کا برا حال

کوئٹہ (این این آئی)محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز سبی ملک کا گرم ترین شہر رہا، جہاں درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ بلوچستان کے دارالحکومت وادی کوئٹہ اور گرد و نواح میں مطلع صاف، موسم خشک اور معتدل رہا،بیشتر علاقوں میں مطلع صاف، موسم خشک اور گرم رہا۔کوئٹہ… Continue 23reading وہ شہرجہاں کا درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا، شدید گرمی سے عوام کا برا حال

عامرلیاقت کا دانیہ شاہ پر غیرازدواجی تعلقات کاالزام ،تصاویرشیئر کردیں، نیا پنڈوراباکس کھل گیا

datetime 8  مئی‬‮  2022

عامرلیاقت کا دانیہ شاہ پر غیرازدواجی تعلقات کاالزام ،تصاویرشیئر کردیں، نیا پنڈوراباکس کھل گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)عامر لیاقت حسین نے اپنی تیسری بیوی دانیہ پر دوسرے لڑکے کے ساتھ غیر ازدواجی تعلقات کا الزام لگادیا، ثبوت کے طور پر کچھ تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے فیس بک پر ایک ویڈیو جاری کی جس میں اہلیہ کے وائس نوٹ اور ساتھ میں ایک لڑکے… Continue 23reading عامرلیاقت کا دانیہ شاہ پر غیرازدواجی تعلقات کاالزام ،تصاویرشیئر کردیں، نیا پنڈوراباکس کھل گیا

وزیراعظم شہباز شریف کا حامد میر کے ا عزاز میں عشائیہ 32 مختلف ڈشز سے تواضع کی گئی ،تہلکہ خیزدعویٰ

datetime 8  مئی‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف کا حامد میر کے ا عزاز میں عشائیہ 32 مختلف ڈشز سے تواضع کی گئی ،تہلکہ خیزدعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما اظہر مشہوانی نے انکشاف کیا ہےکہ گزشتہ رات وزیراعظم ہاؤس میں سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر کے اعزاز میں ایک عشائیہ دیا گیا جس میں انواع و اقسام کی 32 ڈشز رکھی گئی تھیں۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں اظہر مشہوانی نے کہا کہ ایک… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف کا حامد میر کے ا عزاز میں عشائیہ 32 مختلف ڈشز سے تواضع کی گئی ،تہلکہ خیزدعویٰ

ملک کے جیدعلمائے کرام نے عمران خان کے حقیقی آزادی تحریک کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا

datetime 8  مئی‬‮  2022

ملک کے جیدعلمائے کرام نے عمران خان کے حقیقی آزادی تحریک کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ملک کے جید علمائے کرام نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے حقیقی آزادی تحریک کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے بڑے مکاتبِ فکر کے نمائندہ ، علمائے کرام نے اسلام آباد میں ملاقات کی، ملاقات میں عمران خان نے مارچ… Continue 23reading ملک کے جیدعلمائے کرام نے عمران خان کے حقیقی آزادی تحریک کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا

مرغی کے گوشت پر ایک ہی روز میں 55 روپے کا اضافہ، عوام بلبلا اٹھے

datetime 8  مئی‬‮  2022

مرغی کے گوشت پر ایک ہی روز میں 55 روپے کا اضافہ، عوام بلبلا اٹھے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں مرغی کے گوشت پر ایک روز میں 55 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ چند روز کے دوران مرغی کے گوشت کی قیمت میں 120 روپے سے زائد کا اضافہ ہو چکا ہے۔اشیائے ضروریہ کے ساتھ ساتھ مرغی کے گوشت کی قیمت میں عام عوام کی پہنچ سے دور… Continue 23reading مرغی کے گوشت پر ایک ہی روز میں 55 روپے کا اضافہ، عوام بلبلا اٹھے

مودی حکومت کی سختیوں سے تنگ 600مسلم ماہی گیروں نے موت کی اجازت کیلئے درخواست دیدی

datetime 8  مئی‬‮  2022

مودی حکومت کی سختیوں سے تنگ 600مسلم ماہی گیروں نے موت کی اجازت کیلئے درخواست دیدی

احمد آباد (اے پی پی) بھارتی ریاست گجرات میں ضلع پوربندر کے علاقے گوسابر کے تقریباً 600 مسلمان ماہی گیروں نے ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں انہوں نے اپنی مرضی سے اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے کی اجازت دینے کی استدعا کی ہے۔ درخواست پر آئندہ دنوں میں سماعت ہوگی۔… Continue 23reading مودی حکومت کی سختیوں سے تنگ 600مسلم ماہی گیروں نے موت کی اجازت کیلئے درخواست دیدی

فرح خان نے عطا تارڑ کو 5 ارب روپے کا لیگل نوٹس بھیج دیا

datetime 8  مئی‬‮  2022

فرح خان نے عطا تارڑ کو 5 ارب روپے کا لیگل نوٹس بھیج دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ کی دوست فرح خان نے کرپشن سمیت دیگر الزامات پر عطا تارڑ کو 5 ارب روپے کا لیگل نوٹس بھیج دیا۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے ذرائع کے مطابق فرح خان نے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے لیگل نوٹس بھیجا ہے… Continue 23reading فرح خان نے عطا تارڑ کو 5 ارب روپے کا لیگل نوٹس بھیج دیا

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نئے انتخابات سے متعلق اشارہ دےدیا

datetime 8  مئی‬‮  2022

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نئے انتخابات سے متعلق اشارہ دےدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے رواں برس اکتوبر میں نئے الیکشن کا عندیہ دے دیا۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اسحاق ڈار نے جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ اسمبلیوں کو اپنی مدت پوری نہیں کرنی… Continue 23reading سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نئے انتخابات سے متعلق اشارہ دےدیا