اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

پریانکا چوپڑا نے پہلی بار اپنی بیٹی کی تصویر شیئر کردی

datetime 9  مئی‬‮  2022

پریانکا چوپڑا نے پہلی بار اپنی بیٹی کی تصویر شیئر کردی

کیلی فورنیا (این این آئی)بالی وڈ کی مقبول ترین اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی مالتی میری کی تصویر پہلی بار سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ پریانکا چوپڑا نے ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر ایک طویل پیغام لکھا اور ساتھ ہی شوہر نک جونس کے ہمرہ اپنی بیٹی مالتی میری کی تصویر شیئر… Continue 23reading پریانکا چوپڑا نے پہلی بار اپنی بیٹی کی تصویر شیئر کردی

سینئر صحافی سپریم کورٹ میں رپورٹنگ کی ڈیوٹی انجام دیتے ہوئے ہارٹ اٹیک سے انتقال کر گئے

datetime 9  مئی‬‮  2022

سینئر صحافی سپریم کورٹ میں رپورٹنگ کی ڈیوٹی انجام دیتے ہوئے ہارٹ اٹیک سے انتقال کر گئے

اسلام آباد(این این آئی)میڈیا گروپ ایکسپریس نیوز سے وابستہ سینئر صحافی شبیر حسین حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے۔شبیر حسین اسلام آباد بیورو میں بحیثیت رپورٹر اپنے صحافتی فرائض سرانجام دے رہے تھے۔ شبیرحسین کی نماز جنازہ مسلم کالونی گراؤنڈ بری امام اسلام آباد میں ادا کی گئی۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ان… Continue 23reading سینئر صحافی سپریم کورٹ میں رپورٹنگ کی ڈیوٹی انجام دیتے ہوئے ہارٹ اٹیک سے انتقال کر گئے

   مریم نواز کی جعلی ویڈیو شیئر کرنا تحریک انصاف کے کارکن کو مہنگا پڑگیا

datetime 9  مئی‬‮  2022

   مریم نواز کی جعلی ویڈیو شیئر کرنا تحریک انصاف کے کارکن کو مہنگا پڑگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )ایف آئی اے نے مریم نواز شریف کی غیراخلاقی جعلی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے پر پی ٹی آئی کارکن گرفتار کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ پشاور نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کی غیراخلاقی جعلی ویڈیو سوشل… Continue 23reading    مریم نواز کی جعلی ویڈیو شیئر کرنا تحریک انصاف کے کارکن کو مہنگا پڑگیا

”راجہ ریاض کے بیٹے کو رشتہ بھی مل گیا ، ولیمہ بھی ہوگیا اور۔۔۔” حامد میر نے ٹوئٹر پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے بیان جار ی کردیا

datetime 9  مئی‬‮  2022

”راجہ ریاض کے بیٹے کو رشتہ بھی مل گیا ، ولیمہ بھی ہوگیا اور۔۔۔” حامد میر نے ٹوئٹر پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے بیان جار ی کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پی ٹی آئی  کے منحرف  رہنما راجہ ریاض کے بیٹے کی شادی ہو گئی جس پر سینئر صحافی حامد میر نے دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے ٹویٹر پر بیان جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حامد میر کا کہناتھا کہ ”خان صاحب نے کہا تھا کہ تمہارے بچوں کے… Continue 23reading ”راجہ ریاض کے بیٹے کو رشتہ بھی مل گیا ، ولیمہ بھی ہوگیا اور۔۔۔” حامد میر نے ٹوئٹر پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے بیان جار ی کردیا

ڈالر کی قیمت میں یکدم حیران کن اضافہ

datetime 9  مئی‬‮  2022

ڈالر کی قیمت میں یکدم حیران کن اضافہ

کراچی (این این آئی)کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ کی قدر گر گئی جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر187روپے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر188روپے کی سطح سے تجاوز کر گیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کو… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں یکدم حیران کن اضافہ

چوہدری سرورنےنون لیگ میں شمولیت پرموقف واضح کردیا

datetime 9  مئی‬‮  2022

چوہدری سرورنےنون لیگ میں شمولیت پرموقف واضح کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نےپاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کی خبروں کی سختی سے تردید کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق چودھری محمد سرور کے ترجمان نے بیان جاری کیا ہے جس کے مطابق چودھری محمد سرور عمرہ کی ادائیگی کے بعد پاکستان واپس پہنچے ہیں ان کی ن لیگ… Continue 23reading چوہدری سرورنےنون لیگ میں شمولیت پرموقف واضح کردیا

پاکستان میں کرونا کی نئی قسم کی تصدیق

datetime 9  مئی‬‮  2022

پاکستان میں کرونا کی نئی قسم کی تصدیق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں کرونا وباء کی نئی قسم سامنے آگئی ۔قومی ادارہ صحت کی جانب کہا گیا ہے کہ جینوم کی ترتیب کے ذریعے نئے سب ویرینٹ کی تصدیق ہوئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی ادارہ صحت نے بتایا کہ کرونا کے نئے ویرینٹ کےباعث مختلف ممالک میں کیسز بڑھ رہےہيں۔شہریوں… Continue 23reading پاکستان میں کرونا کی نئی قسم کی تصدیق

وزیراعظم شہبازشریف نے عمران خان کے خطاب کو پاکستان کے خلاف سازش قرار دے دیا

datetime 9  مئی‬‮  2022

وزیراعظم شہبازشریف نے عمران خان کے خطاب کو پاکستان کے خلاف سازش قرار دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم شہبازشریف نے عمران خان کے خطاب کو پاکستان کے خلاف سازش قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کے قومی اداروں کے خلاف سازشی بیانیہ گھڑنے والا اصل میں میر جعفر اور میر صادق ہے، ایبٹ آباد میں آج ریاست پاکستان، آئین… Continue 23reading وزیراعظم شہبازشریف نے عمران خان کے خطاب کو پاکستان کے خلاف سازش قرار دے دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

datetime 9  مئی‬‮  2022

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گرمی کی لہر کے باعث پنجاب، اسلام آباد،خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں دن کا درجہ حرارت 07 سے09 جبکہ سندھ اور بلوچستان میں دن کا درجہ حرارت 06 سے08 ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے ز یادہ رہنے کا امکان ہے ۔ عوام گرمی کی لہر سے بچنے کے لیے… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی