جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

”راجہ ریاض کے بیٹے کو رشتہ بھی مل گیا ، ولیمہ بھی ہوگیا اور۔۔۔” حامد میر نے ٹوئٹر پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے بیان جار ی کردیا

datetime 9  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پی ٹی آئی  کے منحرف  رہنما راجہ ریاض کے بیٹے کی شادی ہو گئی جس پر سینئر صحافی حامد میر نے دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے ٹویٹر پر بیان جاری کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حامد میر کا کہناتھا کہ ”خان صاحب نے کہا تھا کہ تمہارے بچوں کے رشتے نہیں ہونگے لیکن راجہ ریاض کے بیٹےراجہ جگنو کو رشتہ بھی مل گیا اور پھر اسکی دعوت ولیمہ فیصل آباد کے ایک ایسے شادی گھر میں ہوئی جو تحریک انصاف کے ایک ایم این اے کی ملکیت ہے، ولیمے میں نئے وزیراعلیٰ حمزہ شہباز بھی شریک تھے ۔“ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں راجہ ریاض کے بیٹے کے ولیمے کی تقریب فیصل آباد کے ایک نجی ہوٹل میں ہوئی جو کہ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیخ خرم شہزاد کی ملکیت ہے ۔ دعوت ولیمہ میں وزیراعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خاں سمیت ارکان اسمبلی اور سینکڑوں کی تعداد میں لوگ شامل تھے۔اس موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کئے گئے تھے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…