اتوار‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2026 

چوہدری سرورنےنون لیگ میں شمولیت پرموقف واضح کردیا

datetime 9  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نےپاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کی خبروں کی سختی سے تردید کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق چودھری محمد سرور کے ترجمان نے بیان جاری کیا ہے جس کے مطابق چودھری محمد سرور عمرہ کی ادائیگی کے بعد پاکستان واپس پہنچے ہیں ان کی ن لیگ میں شمولیت کے حوالے سے خبریں غلط اور بے بنیاد ہیں جن کی سختی سے تردید کی جاتی ہے ۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ چودھری محمد سرور آئندہ سیاسی مستقبل کے حوالے سے اپنے ساتھیوں سے مشاورت کے بعد کوئی فیصلہ کریں گے ۔



کالم



درگزر کیا کریں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…