ملک میں پانی کا بحران سنگین ہوگیا
کراچی (این این آئی)ملک میں پانی کا بحران سنگین ہوگیا ہے جس کی وجہ سے گندم کی پیداوار میں کمی کا خدشہ ہے۔ارسا نے صوبوں کو خبردار کیا ہے اس وقت پانی کی قلت 45 فیصد تک جاپہنچی ہے، حصے کا پورا پانی نہ ملنے سے سندھ کی زرعی معیشت کو خطرہ ہے۔ مشیر زراعت… Continue 23reading ملک میں پانی کا بحران سنگین ہوگیا