برطانیہ کی ایک عدالت نے مردوں کو گنجا کہنا ہراسانی قرار دیدیا
لندن (این این آئی)برطانیہ کی ایک عدالت نے مردوں کو گنجا پکارنے کو ہراسانی قرار دے دیا ہے۔عالمی جریدے بلوم برگ کے مطابق ایک برطانوی ملازمین کے ٹریبونل نے فیصلہ دیا ہے کہ مردوں کیلئے لفظ گنجااستعمال کرنا فطری طور پر جنس سے متعلق اور امتیازی سلوک کے مترادف ہو سکتا ہے۔رپورٹس کے مطابق یہ… Continue 23reading برطانیہ کی ایک عدالت نے مردوں کو گنجا کہنا ہراسانی قرار دیدیا