جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

عالیہ بھٹ کی ہمشکل لڑکی کی ویڈیو وائرل

datetime 13  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کی ہمشکل لڑکی نے سوشل میڈیا پر دھوم بچا دی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسٹار اداکارہ کی ہمشکل خاتون کا نام تاحال واضح نہیں ہوسکا تاہم اس کی ویڈیو انسٹاگرام اکاؤنٹ ’سیلیسٹی بائیرگی‘ پر شیئر کی گئی جو تیزی سے وائرل ہوگئی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ عالیہ نے اپنی فلم ’گنگوبائی کاٹھیاوڑی‘ میں جس طرح کا لباس زیب تن کیا تھا ہمشکل لڑکی نے بھی ایسا ہی لباس پہنا اور اسی فلم کے ہی گانے پر ڈانس کرتی نظر آئیں۔ ویڈیو دیکھ کر مداح حیران رہ گئے اور کومنٹ سیکشن ’دوسری عالیہ بھٹ‘ کے نام سے بھر گیا۔ہمشکل لڑکی کو ’دل تو پاگل ہے‘ گانے پر اپنے ہونٹ ہلاتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…