ہر روز ایک تباہ کن خبر آرہی ہے، شہباز شریف اور آصف زرداری فوری طور پر یہ کام کر لیں ورنہ جو لائے تھے وہ کان سے پکڑ کر گھر چھوڑ آئیں گے ،کامران خان کا تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ شہباز زرداری حکومت نوشتہ دیوار پڑھ لے ہر روز ایک تباہ کن خبر آرہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کامران خان نے تحریک انصاف کے25رہنمائوں کے ڈی سیٹ ہونے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ… Continue 23reading ہر روز ایک تباہ کن خبر آرہی ہے، شہباز شریف اور آصف زرداری فوری طور پر یہ کام کر لیں ورنہ جو لائے تھے وہ کان سے پکڑ کر گھر چھوڑ آئیں گے ،کامران خان کا تہلکہ خیز دعویٰ