منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہر روز ایک تباہ کن خبر آرہی ہے، شہباز شریف اور آصف زرداری فوری طور پر یہ کام کر لیں ورنہ جو لائے تھے وہ کان سے پکڑ کر گھر چھوڑ آئیں گے ،کامران خان کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 22  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ شہباز زرداری حکومت نوشتہ دیوار پڑھ لے ہر روز ایک تباہ کن خبر آرہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کامران خان نے تحریک انصاف کے25رہنمائوں کے ڈی سیٹ ہونے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’’شہباز شریف ، آصف زرداری حکومت نوشتہ دیوار پڑھ لے ،ہر روز ایک تباہ کن خبر آرہی ہے ۔ کامران خان نے کہا ہے کہ بہتر ہے فوری شہباز صاحب ماڈل ٹاؤن زرداری صاحب بلاول ہاؤس سدھار جائیں ورنہ جو لائے تھے کان پکڑ کر گھر چھوڑ آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…