نگران حکومت آئی تو پیٹرول 70 روپے لیٹر مہنگا ہوگا، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے خبردار کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگراں حکومت آئی تو پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 70 روپے کا اضافہ ہو گا، ہم انتخابات کی طرف جانا چاہتے تھے لیکن اتحادی جماعتوں کا فیصلہ ہے کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے۔ وفاقی… Continue 23reading نگران حکومت آئی تو پیٹرول 70 روپے لیٹر مہنگا ہوگا، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے خبردار کر دیا