منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

فوری الیکشن کا اعلان کر دیں ، عمران خان کی لانگ مارچ کی کال ۔۔ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 22  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ حکومت فوری الیکشن کرنے ہیں ابھی اعلان کردے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر اینکر پرسن کامران خان نے کہا ہے کہ ’’فوری الیکشن کرنے ہیں ابھی اعلان کردیں ،

آج شام کے بعدعمران خان لانگ مارچ کال کےساتھ عوامی قوت ہوگی ۔ کامران خان کا کہنا تھا کہ مقابلے میں کمزور بیساکھیوں پر کھڑی مفلوک الحال شہباز ،زرداری حکومت کھلی جنگ ہوگی ، ا ن کا مزید کہنا تھا کہ ناممکن عوامی سیلاب کا زرداری شہباز سرکار مقابلہ کرسکے

عمران خان کے لئے ورلڈ کپ سے بڑی کامیابی یقینی ہے۔ قبل ازیں سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ شہباز زرداری حکومت نوشتہ دیوار پڑھ لے ہر روز ایک تباہ کن خبر آرہی ہے۔ کامران خان نے تحریک انصاف کے25رہنمائوں کے ڈی سیٹ ہونے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ

’’شہباز شریف ، آصف زرداری حکومت نوشتہ دیوار پڑھ لے ،ہر روز ایک تباہ کن خبر آرہی ہے ۔ کامران خان نے کہا ہے کہ بہتر ہے فوری شہباز صاحب ماڈل ٹاؤن زرداری صاحب بلاول ہاؤس سدھار جائیں ورنہ جو لائے تھے کان پکڑ کر گھر چھوڑ آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…