جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

پرویز رشید کا عمران خان کو نواز شریف کی شاگردی اختیار کرنے کا مشورہ

datetime 27  مئی‬‮  2022

پرویز رشید کا عمران خان کو نواز شریف کی شاگردی اختیار کرنے کا مشورہ

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماسینیٹر پرویز رشید نے عمران خان کو نواز شریف کی شاگردی اختیار کرنے کا مشورہ دیدیا۔ایک بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ خان صاحب کو حکومت کرنا آتی نہیں ہے اور انہیں تحریک چلانا ابھی سیکھنا ہے۔انہوں نے کہا کہ میرا مشورہ ہے کہ پی ٹی آئی… Continue 23reading پرویز رشید کا عمران خان کو نواز شریف کی شاگردی اختیار کرنے کا مشورہ

ہارورڈ یونیورسٹی میں 32 ہزار شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے کہا کہ تاریخ میں کوئی بے نظیر بھٹو کا دو چیزوں میں مقابلہ نہیں کرسکتا

datetime 27  مئی‬‮  2022

ہارورڈ یونیورسٹی میں 32 ہزار شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے کہا کہ تاریخ میں کوئی بے نظیر بھٹو کا دو چیزوں میں مقابلہ نہیں کرسکتا

واشنگٹن (این این آئی )آج کی دنیا میں کامیاب ترین وزیراعظم سمجھی جانے والی جیسنڈا آرڈرن کی آئیڈیل پاکستان کی سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو ہیں، جس کا اظہار انہوں نے امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی کے خطاب کے دوران کیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کو ہارورڈ یونیورسٹی میں خصوصی طور پر… Continue 23reading ہارورڈ یونیورسٹی میں 32 ہزار شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے کہا کہ تاریخ میں کوئی بے نظیر بھٹو کا دو چیزوں میں مقابلہ نہیں کرسکتا

عمران خان چھ دن تو دور چھ صدیوں تک اسلام آباد نہیں آ سکتے، مریم اورنگزیب

datetime 27  مئی‬‮  2022

عمران خان چھ دن تو دور چھ صدیوں تک اسلام آباد نہیں آ سکتے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے واضح کیا ہے کہ عمران خان صاحب کان کھول کر سن لیں ،الیکشن حکومت کی آئینی مدت پوری ہونے کے بعد ہی ہوں گے،الیکشن کی تاریخ کا اعلان اتحادی حکومت کرے گی، آپ اپنے گھر جا کر بیٹھیں،عمران خان نے تسلیم کرلیا وہ تیاری کر… Continue 23reading عمران خان چھ دن تو دور چھ صدیوں تک اسلام آباد نہیں آ سکتے، مریم اورنگزیب

اتحادی حکومت نے عمران خان کے 6 دن کے الٹی میٹم کو نظرانداز کر دیا،وزیراعظم کی قیادت میں بڑا فیصلہ

datetime 27  مئی‬‮  2022

اتحادی حکومت نے عمران خان کے 6 دن کے الٹی میٹم کو نظرانداز کر دیا،وزیراعظم کی قیادت میں بڑا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) اتحادی حکومت نے اگست 2023 تک آئینی مدت مکمل کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ وزیراعظم شہبازشریف نے اتحادیوں کو یقین دلایا ہے کہ کوئی غیریقینی نہیں ہے ہم مدت مکمل کریں گے ،ڈی چوک پر کسی کو نہیں آنے دیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت اتحادیوں کا اہم… Continue 23reading اتحادی حکومت نے عمران خان کے 6 دن کے الٹی میٹم کو نظرانداز کر دیا،وزیراعظم کی قیادت میں بڑا فیصلہ

لانگ مارچ کے بعد سیاسی پارہ معمول پر آتے ہی سٹاک ایکسچینج میں تیزی، سرمایہ کاری میں ریکارڈ اضافہ

datetime 27  مئی‬‮  2022

لانگ مارچ کے بعد سیاسی پارہ معمول پر آتے ہی سٹاک ایکسچینج میں تیزی، سرمایہ کاری میں ریکارڈ اضافہ

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو پیٹرولیم ،توانائی ،ٹیلی کام ،فوڈز سمیت دیگر شعبوںمیں خریداری کی وجہ سے تیزی رونما ہوئی اور مارکیٹ مستحکم انداز میں بلندی کی جانب گامزن رہی۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو کے ایس ای100انڈیکس میں 319.74پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے انڈیکس 42541.71پوائنٹس سے بڑھ… Continue 23reading لانگ مارچ کے بعد سیاسی پارہ معمول پر آتے ہی سٹاک ایکسچینج میں تیزی، سرمایہ کاری میں ریکارڈ اضافہ

عمران خان صحافی کے سوال پر بھڑ ک گئے جواب دے کر پریس کانفرنس سے چلے گئے

datetime 27  مئی‬‮  2022

عمران خان صحافی کے سوال پر بھڑ ک گئے جواب دے کر پریس کانفرنس سے چلے گئے

پشاور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان صحافی کے سوال پر غصے میں آگئے اور پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے ہمراہ پشاور میں پریس کانفرنس کی۔صحافی نے سوال کیا کہ لوگ… Continue 23reading عمران خان صحافی کے سوال پر بھڑ ک گئے جواب دے کر پریس کانفرنس سے چلے گئے

عمران خان نے تیاری کے ساتھ دوبارہ آنے کا اعلان کر دیا

datetime 27  مئی‬‮  2022

عمران خان نے تیاری کے ساتھ دوبارہ آنے کا اعلان کر دیا

پشاور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اشٹیبلشمنٹ یا کسی اور سے ڈیل کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بیٹھ جاتا تو خون خرابا ہوتا، حکومت کو چھ دیئے گئے ہیں ،اگر الیکشن کا اعلان نہ ہوا تو اب تیاری کر کے نکلیں گے، حکومت… Continue 23reading عمران خان نے تیاری کے ساتھ دوبارہ آنے کا اعلان کر دیا

پٹرولیم مصنوعات کے بعد بجلی کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا، نوٹیفکیشن جاری

datetime 27  مئی‬‮  2022

پٹرولیم مصنوعات کے بعد بجلی کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)نیپرا نے کے الیکٹرک کے مارچ کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ میں 4 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی، ا حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک نے 5 روپے 27 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی،نیپرا اتھارٹی نے 27 اپریل کو… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کے بعد بجلی کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا، نوٹیفکیشن جاری

حکومت کا اسلام آباد میں فتنہ، فساد اور شر پھیلانے والے جلسے، جلوسوں کے داخلے پرمستقل پابندی لگانے کا فیصلہ

datetime 27  مئی‬‮  2022

حکومت کا اسلام آباد میں فتنہ، فساد اور شر پھیلانے والے جلسے، جلوسوں کے داخلے پرمستقل پابندی لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی زیر صدارت اجلاس میں سیاسی جماعت کے بہروپ میں پرتشدد جلسے جلوسوں کوسختی سے روکنے کیلئے حکمت عملی تیار کرنے اور دارالحکومت اسلام آباد میں فتنہ، فساد اور شر پھیلانے والے جلسے، جلوسوں کے داخلے پرمستقل پابندی لگانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے… Continue 23reading حکومت کا اسلام آباد میں فتنہ، فساد اور شر پھیلانے والے جلسے، جلوسوں کے داخلے پرمستقل پابندی لگانے کا فیصلہ