شنیرا اکرم کی پوسٹ نے صارفین کو تشویش میں مبتلا کردیا
کراچی (این این آئی)شنیرا اکرم نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے صارفین کو تشویش میں مبتلا کردیا۔شنیرا اکرم نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں موسمبی یا نارنجی کا قہوہ یا مشروب بناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔انہوں نے انسٹاگرام اسٹوری میں ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ کوویڈ… Continue 23reading شنیرا اکرم کی پوسٹ نے صارفین کو تشویش میں مبتلا کردیا