سری لنکا میں کشیدہ سیاسی صورتحال کے باوجود آسٹریلوی اے کرکٹ ٹیم بھی سری لنکا پہنچ گئی
کولمبو (این این آئی)سری لنکا میں کشیدہ سیاسی صورتحال کے باوجود آسٹریلیا اے کرکٹ ٹیم بھی سری لنکا پہنچ گئی،آسٹریلیا اے کرکٹ ٹیم 8 اور 10 جون کو میزبان اے ٹیم سے 2 ون ڈے میچز کھیلے گی،دونوں ٹیموں کے مابین 4 روزہ میچز کا آغاز 14 جون اور 21 جون سے ہوگا۔خیال رہے کہ… Continue 23reading سری لنکا میں کشیدہ سیاسی صورتحال کے باوجود آسٹریلوی اے کرکٹ ٹیم بھی سری لنکا پہنچ گئی