یاسمین راشد کو پی ٹی آئی کا بڑا عہدہ مل گیا
لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کے خلاف جاری احتجاج مہم کے دوران کارکنان اور سپورٹرز کو مزید فعال کرنے اورآئندہ عام انتخابات کی تیاری کے لئے پنجاب کو تنظیمی طور پر تین حصوں میں تقسیم کر کے عہدیداروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب… Continue 23reading یاسمین راشد کو پی ٹی آئی کا بڑا عہدہ مل گیا