سب کریڈٹ تو لے رہے ہیں لیکن یہ بھی بتائیں کہ پاکستان کس کی وجہ سے گرے لسٹ میں گیا تھا، سراج الحق نے سوال اٹھا دیا
لاہور(این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مرکز اور صوبوں کا بجٹ ظالمانہ اور عوام دشمن ہے۔ آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر تیار کردہ فنانشل ڈاکومنٹ قوم پر ڈرون حملہ، سودی بجٹ نے غریب کی کمر توڑ دی۔ بجٹ اور پٹرول، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد… Continue 23reading سب کریڈٹ تو لے رہے ہیں لیکن یہ بھی بتائیں کہ پاکستان کس کی وجہ سے گرے لسٹ میں گیا تھا، سراج الحق نے سوال اٹھا دیا