جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کے اپنے لوگوں نے معلومات دیں کہ وہ پاگل آدمی ہے، رانا ثنا ء اللہ

datetime 19  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان کے اپنے لوگوں نے معلومات دیں کہ وہ پاگل آدمی ہے، رانا ثنا ء اللہ

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ایک بار پھر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر تنقیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ

عمران خان اپنی مرضی کے جج بنا کر اپوزیشن کو سزائیں دینے چاہتے تھے،ان کے اپنے لوگوں نے معلومات دیں کہ وہ پاگل آدمی ہے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہو ئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے تو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) پر کچھ کیا ہی نہیں،

اس معاملے میں کچھ کردار تو اسٹیبلشمنٹ کا ہے جس نے فیٹف قانون سازی پر اتحادی جماعتوں کو سابق حکومت کے ساتھ ٹیبل پر بٹھایا

ورنہ عمران تو اپوزیشن لیڈر سے ہاتھ ملانے کو تیار ہی نہ تھے۔انھوں نے مزید کہا کہ عمران خان نے اپنی مرضی کے جج بنا کر اپوزیشن کو سزائیں دینے کا پروگرام بنایا ہوا تھا،عمران خان کو ہٹانے کی ایک وجہ یہ بھی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…