اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

ایسی وزارتوں پر تھوکتے بھی نہیں جہاں عزت نہ ہو قومی اسمبلی اجلاس میں ایم کیو ایم کے اراکین حکومت پر پھٹ پڑے

datetime 29  جون‬‮  2022

ایسی وزارتوں پر تھوکتے بھی نہیں جہاں عزت نہ ہو قومی اسمبلی اجلاس میں ایم کیو ایم کے اراکین حکومت پر پھٹ پڑے

اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایم کیو ایم کے اراکین حکومت پر پھٹ پڑے اور کہا کہ ایسی وزارتوں پر تھوکتے بھی نہیں جہاں عزت نہ ہو،حکومتی پنجوں سے اپوزیشن کے بینچوں پر جانے میں دیر نہیں لگتی ،قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی سربراہی میں… Continue 23reading ایسی وزارتوں پر تھوکتے بھی نہیں جہاں عزت نہ ہو قومی اسمبلی اجلاس میں ایم کیو ایم کے اراکین حکومت پر پھٹ پڑے

مون سون بارشوں کا انتظار ختم ، محکمہ موسمیات نے پہلے اسپیل کی نوید سنا دی

datetime 29  جون‬‮  2022

مون سون بارشوں کا انتظار ختم ، محکمہ موسمیات نے پہلے اسپیل کی نوید سنا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوام کے لیے ٹھنڈی ٹھار خوشخبری آگئی ، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کر دی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مرطوب ہوائیں 29جون بروز بدھ سے ملک کےبالائی علاقوں میں داخل ہوں گی جو رواں ہفتے کے آخر میں ملک کے جنوبی علاقوں میں زیادہ شدت… Continue 23reading مون سون بارشوں کا انتظار ختم ، محکمہ موسمیات نے پہلے اسپیل کی نوید سنا دی

روسی فوج کی مدد کا الزام ،امریکہ نے پاکستان ، چین سمیت 36ممالک کی تجارتی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا

datetime 29  جون‬‮  2022

روسی فوج کی مدد کا الزام ،امریکہ نے پاکستان ، چین سمیت 36ممالک کی تجارتی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا

واشنگٹن،ریوڈی جنیرو(این این آئی)امریکا نے پاکستان، چین، روس سمیت دیگر ممالک کی 36 کمپنیوں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کردیا ہے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہاکہ امریکا نے گزشتہ روز روس، متحدہ عرب امارات، لتھوانیا، پاکستان، سنگاپور، برطانیہ، ازبکستان اور ویتنام سمیت دیگر ممالک سے… Continue 23reading روسی فوج کی مدد کا الزام ،امریکہ نے پاکستان ، چین سمیت 36ممالک کی تجارتی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا

غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سوال اٹھادئیے

datetime 29  جون‬‮  2022

غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سوال اٹھادئیے

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں جاری طویل اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سوال اٹھادئیے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں ریحام خان نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے، اس میں غلطی… Continue 23reading غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سوال اٹھادئیے

پنشن سے کٹوتی کا معاملہ ،ہائیکورٹ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازمین کے حق میں بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 29  جون‬‮  2022

پنشن سے کٹوتی کا معاملہ ،ہائیکورٹ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازمین کے حق میں بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازمین کی پنشن سے کٹوتی کا حکم معطل کردیا ۔عدالت نے سیکرٹری سول ایوی ایشن و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ملازمین کی درخواست پر احکامات… Continue 23reading پنشن سے کٹوتی کا معاملہ ،ہائیکورٹ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازمین کے حق میں بڑا فیصلہ سنا دیا

ملازمین کیلئے خوشخبری ،حکومت کا1 ماہ کی تنخواہ کے برابراعزازیہ دینے کا فیصلہ

datetime 29  جون‬‮  2022

ملازمین کیلئے خوشخبری ،حکومت کا1 ماہ کی تنخواہ کے برابراعزازیہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی حکومت نےتمام وزارتوں کے ملازمین و افسران کو بڑی خوشخبری سنادی ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے گریڈ ایک تا 22کے تمام ملازمین کو ایک ماہ کی بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے سمری وزارت خزانہ کی جانب… Continue 23reading ملازمین کیلئے خوشخبری ،حکومت کا1 ماہ کی تنخواہ کے برابراعزازیہ دینے کا فیصلہ

محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ، الرٹ جاری

datetime 29  جون‬‮  2022

محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ، الرٹ جاری

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا میں مون سون بارشیں جولائی کے پہلے ہفتے میں شروع ہونے کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو مراسلہ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ڈی آئی خان، دیر، سوات، مالاکنڈ، تورغرمیں تیز بارشوں کا امکان ہے۔ اسی طرح کوہستان، شانگلہ، بٹگرام بونیر،مانسہرہ، مہمند، کرم،… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ، الرٹ جاری

حکمران اتحاد اور پی ٹی آئی اراکین کی تعداد میں کتنا فرق باقی رہ گیا؟ وزیر اعلیٰ پنجاب کے نئے انتخاب کی صورت میں دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی

datetime 29  جون‬‮  2022

حکمران اتحاد اور پی ٹی آئی اراکین کی تعداد میں کتنا فرق باقی رہ گیا؟ وزیر اعلیٰ پنجاب کے نئے انتخاب کی صورت میں دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورہائیکورٹ کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب کالعدم ہونے کی صورت میں پنجاب میں نیا سیاسی بحران جنم لے سکتا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب کے نئے انتخابات کی صورت میں قائد ایوان کے عہدے کے لئے مسلم لیگ ن کے میاں حمزہ شہباز شریف اور پی ٹی آئی کے امیدوار چوہدری پرویز الٰہی کے… Continue 23reading حکمران اتحاد اور پی ٹی آئی اراکین کی تعداد میں کتنا فرق باقی رہ گیا؟ وزیر اعلیٰ پنجاب کے نئے انتخاب کی صورت میں دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی

شہبازشریف کی کرسی خطر ے میں ،اتحادی جماعتوں نے وزیر اعظم پر بجلیاں گرادیں

datetime 29  جون‬‮  2022

شہبازشریف کی کرسی خطر ے میں ،اتحادی جماعتوں نے وزیر اعظم پر بجلیاں گرادیں

اسلام آباد، لاہور(این این آئی، آن لائن)حکومت نے اتحادی جماعتوں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کو منانے کی کوشش تیز کر دیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کا ایم کیو ایم اور بی اے پی کے قائدین سے رابطہ ہوا ہے، ایم کیو ایم نے وزیراعظم سے معاہدے… Continue 23reading شہبازشریف کی کرسی خطر ے میں ،اتحادی جماعتوں نے وزیر اعظم پر بجلیاں گرادیں