میکڈونلڈز پر پی ٹی آئی کی حامی خواتین کی احسن اقبال سے شدید بدتمیزی
سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک) بھیرہ انٹرچینج پر میکڈونلڈز کی برانچ پر احسن اقبال کو دیکھ کر تحریک انصاف کی حامی خواتین نے چور چور کے نعرے لگانے شروع کر دیے۔ احسن اقبال نے جب ان خواتین سے بات کرنے کی کوشش کی تو وہ نعرے بازی کرتے ہوئے چلی گئیں۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل… Continue 23reading میکڈونلڈز پر پی ٹی آئی کی حامی خواتین کی احسن اقبال سے شدید بدتمیزی