مریم نواز کا 17 جولائی کے بعد پنجاب کی 100 یونٹ بجلی مفت کرنے کا اعلان
شیخوپورہ ( آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران نے غریب عوام کا بجلی ریلیف رکوا دیا ، مہنگائی عمران خان کی وجہ سے ہے۔ ا وزیراعظم شہباز شریف عوام کو اجلد پٹرولیم مصنوعات پر بہت بڑا ریلیف دینگے۔ حلقہ پی پی 140 میں اتنخابی جلسے سے… Continue 23reading مریم نواز کا 17 جولائی کے بعد پنجاب کی 100 یونٹ بجلی مفت کرنے کا اعلان