جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

پیر نے گاڑی ہتھیانے کیلئے مرید کو قتل کردیا

datetime 8  جولائی  2022 |

پیر نے گاڑی ہتھیانے کیلئے مرید کو قتل کردیا

لاہور (این این آئی) پنجاب میں پیر نے گاڑی پر قبضہ کرنے کیلئے شہری کو اغوا کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔

بتایا گیاہے کہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور سے چند مسافت پر واقع علاقے باٹا پور سے اغوا ہونے والے شہری کو یپر نے قتل کردیا۔

مقتول اکبر علی اپنے پیر سید وسیم شاہ سے ملنے بدملہی گیا تھا جس کے بعد واپس نہیں لوٹا، اہل خانہ نے اکبر سے رابطہ نہ ہونے پر

باٹا پور تھانے میں اغوا کا مقدمہ دو روز قبل ہی درج کروایا تھا۔ورثا نے الزام لگایا ہے کہ پیر سید وسیم شاہ نے گاڑی ہتھیانے

کیلئے مرید اکبر علی کو قتل کیا، پولیس نے مقتول اکبر علی کی گاڑی ملزم کی بہن کے گھر سے برآمد کرلی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول اکبر علی کے خون آلود کپڑے اور دیگر اشیا پیر خانے سے برآمد ہوئے ہیں تاہم مقتول کی لاش تاحال برآمد نہیں ہوسکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…