منگل‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2026 

دانیال عزیز کی طبیعت میں بہتری ، آئی سی یو سے روم میں منتقل کردیا گیا

datetime 8  جولائی  2022 |

اسلام آباد( آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کی طبیعت میں بہتری آنے کے بعدان کو آئی سی یو سے روم میں منتقل کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سی ایم ایچ راولپنڈی میں زیر علاج دانیال عزیز کو آئی سی یو سے روم میں منتقل کردیا گیا جہاں وزیراعظم شہباز شریف نے ان کی عیادت کی وزیراعظم نے ڈاکٹروں سے دانیال عزیز کی صحت بارے دریافت کیا جس پر ڈاکٹرز موقف دیا کہ دانیال عزیز کی ریکوری کا عمل اچھے انداز سے ہورہا ہے۔وزیراعظم نے دانیال عزیز کی جلد صحت یابی اور نیک خواہشات کا اظہار کیااس موقع پر دانیال عزیز کی اہلیہ مہناز اکبر عزیز بھی موجود تھیں۔

موضوعات:



کالم



تہران میں کیا دیکھا


ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…