پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

بڑی عید پر عوام کیلئے بڑی خوش خبری ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی وزیراعظم شہباز شریف نےکمی کا پورا فائدہ عوام کو منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 12  جولائی  2022

بڑی عید پر عوام کیلئے بڑی خوش خبری ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی وزیراعظم شہباز شریف نےکمی کا پورا فائدہ عوام کو منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)بڑی عید پر عوام کیلئے بڑی خوشخبری ،وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا پورا فائدہ عوام کو منتقل کرنے کا بڑا فیصلہ کرلیا اس سلسلے میں وزیراعظم نے وزارت پٹرولیم اور وزارت خزانہ سے تیل کی قیمتوں میں کمی کی سمری مانگ لی۔ منگل… Continue 23reading بڑی عید پر عوام کیلئے بڑی خوش خبری ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی وزیراعظم شہباز شریف نےکمی کا پورا فائدہ عوام کو منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا

ایک کے بعد ایک استعفے آنے لگے ایک اور وزیر مستعفی

datetime 12  جولائی  2022

ایک کے بعد ایک استعفے آنے لگے ایک اور وزیر مستعفی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک کے بعد ایک استعفیٰ، ایک اور صوبائی وزیراپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اویس لغاری نے وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ میں صوبائی وزیر بنائے جانے پر حمزہ شہباز شریف کا مشکور ہوں، میں ذاتی وجوہات کی بناء… Continue 23reading ایک کے بعد ایک استعفے آنے لگے ایک اور وزیر مستعفی

عوام وعدہ کریں ، 17جولائی کو پنجاب کے دشمنوں کو اٹھا کر باہر پھینکیں گے ، مریم نواز

datetime 12  جولائی  2022

عوام وعدہ کریں ، 17جولائی کو پنجاب کے دشمنوں کو اٹھا کر باہر پھینکیں گے ، مریم نواز

جھنگ(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ن لیگ کا مقابلہ عمران خان سے نہیں، نااہلی، مہنگائی سے ہے،عوام وعدہ کریں، 17 جولائی کو پنجاب کے دشمنوں کو اٹھا کر باہر پھینکیں گے،انشاء اللہ 17 جولائی کو ایک مرتبہ پھر شیر آ رہا ہے،مشکل وقت گزر… Continue 23reading عوام وعدہ کریں ، 17جولائی کو پنجاب کے دشمنوں کو اٹھا کر باہر پھینکیں گے ، مریم نواز

وقار یونس نے پاکستان کو ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے فیورٹ قرار دے دیا

datetime 12  جولائی  2022

وقار یونس نے پاکستان کو ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے فیورٹ قرار دے دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) وقار یونس نے پاکستان کو ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے فیورٹ قرار دے دیا، رواں سال اکتوبر اور نومبر میں ٹی 20 کرکٹ کا عالمی میلہ آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا۔نجی ٹی وی دنیا کے مطابق وقار یونس نے میلبورن میں آئی سی سی کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading وقار یونس نے پاکستان کو ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے فیورٹ قرار دے دیا

شاہ محمود قریشی کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبریں جعلی قرار

datetime 12  جولائی  2022

شاہ محمود قریشی کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبریں جعلی قرار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی کی پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبریں جعلی قرار دے دی گئیں۔یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی میں میری شمولیت جوتی کی… Continue 23reading شاہ محمود قریشی کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبریں جعلی قرار

شایدآفریدی نے T20ورلڈ کپ میں ہارٹ فیورٹ ٹیم کا بتا دیا

datetime 12  جولائی  2022

شایدآفریدی نے T20ورلڈ کپ میں ہارٹ فیورٹ ٹیم کا بتا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے آسٹریلیا میں شیڈول آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے لیے بھارتی ٹیم کو فیورٹ قرار دیدیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پیغام میں لالا کا کہنا تھا کہ بھارتی کرکٹ ٹیم نے شاندار کرکٹ کھیلی ہے اور سیریز جیتنے کی… Continue 23reading شایدآفریدی نے T20ورلڈ کپ میں ہارٹ فیورٹ ٹیم کا بتا دیا

دعا زہرا کو جسم فروشی کے اڈے پر بیچنے کیلئے ورغلایا گیا اقرار الحسن کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 12  جولائی  2022

دعا زہرا کو جسم فروشی کے اڈے پر بیچنے کیلئے ورغلایا گیا اقرار الحسن کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن اقرار الحسن نے دعا ذہرا سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اپنی ایک ویڈیو میں اقرار الحسن نے انکشاف کیا ہے کہ ظہیر کا تعلق ایک گینگ سے ہے اور اگر دعا زہرہ کے والدین میڈیا پر شور نہ مچاتے تو اسے اب تک… Continue 23reading دعا زہرا کو جسم فروشی کے اڈے پر بیچنے کیلئے ورغلایا گیا اقرار الحسن کا تہلکہ خیز دعویٰ

احسن اقبال سے معافی دباؤ میں نہیں مانگی فیملی کا مؤقف سامنے آگیا

datetime 11  جولائی  2022

احسن اقبال سے معافی دباؤ میں نہیں مانگی فیملی کا مؤقف سامنے آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد کے ایک ریسٹورینٹ میں احسن اقبال سے بدتمیزی کرنے والے خاندان کے فرد اسامہ شیر نے کہا ہے کہ ہمیں احساس ہوا کہ ہم سے غلطی ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی سے خصوصیگفتگو کرتے ہوئے اسامہ شیر نے کہا کہ پبلک ایریا میں کسی کو بھی اس طرح کہنا نہیں چاہیے،… Continue 23reading احسن اقبال سے معافی دباؤ میں نہیں مانگی فیملی کا مؤقف سامنے آگیا

شعیب اختر کی شیطان کو 100 میل فی گھنٹہ کے غصے سے کنکریاں مارنے کی ویڈیو سامنے آگئی

datetime 11  جولائی  2022

شعیب اختر کی شیطان کو 100 میل فی گھنٹہ کے غصے سے کنکریاں مارنے کی ویڈیو سامنے آگئی

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے فریضہ حج کے دوران بڑے شیطان کو کنکریاں مارنے کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ احرام پہنے ہوئے شعیب اختر جمرہ کبریٰ یعنی بڑے شیطان کی رمی کررہے ہیں یعنی اسےکنکریاں مارہے ہیں۔ شعیب اختر نے شیطان کی… Continue 23reading شعیب اختر کی شیطان کو 100 میل فی گھنٹہ کے غصے سے کنکریاں مارنے کی ویڈیو سامنے آگئی