شاہینوں نے بھی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ دے دیا
سرگودھا(این این آئی) سرگودہا ریجن کے حلقہ 83 کے ضمنی الیکشن خوشاب ٹوکے کل پولنگ سٹیشن215کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق ملک حسن اسلم پی ٹی آئی 50515 ووٹ لیکر جیت گئے جبکہ ملک آصف بھا آزاد امیدوار42971ووٹ لیکر دوسرے نمبر پررہے ۔ امیر حیدرسنگھا ن لیگ35368 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پررہے۔