کائنات کی سب سے قدیم کہکشاں دریافت
واشنگٹن (این این آئی )میساچیوسیٹس: جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے کائنات کی سب سے پرانی کہکشاں دریافت کرلی۔میڈیارپورٹس کے مطابق GLASS-z13نامی ستاروں کا یہ مجموعہ بِگ بینگ کے 30کروڑ سال بعد وجود میں آیا۔ اس سے قبل قدیم ترین کہکشاں کے طور پر جانی جانے والی کہکشاں GN-Z11اس سے 10 کروڑ سال بعد وجود… Continue 23reading کائنات کی سب سے قدیم کہکشاں دریافت