ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

فل کورٹ سے کم پرہم راضی نہیں ہوسکتے، مولانا فضل الرحما ن

datetime 25  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ فل کورٹ سے کم پرہم راضی نہیں ہوسکتے۔ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے مولانافضل الرحما ن نے کہا فل کورٹ کا جوبھی فیصلہ آئے ہمیں منظورہوگا۔ مجھے آج بڑی حیرت ہورہی ہے۔ بنچ کیس پرسماعت کرنے کے بجائے اپنا مقدمہ لڑرہا ہے انہوں نے کہا کہ اس وقت حکومت کوبہتری کے لیے کام نہیں کرنے دیا جارہا۔ ادارے حکومت سے تعاو ن نہیں کرینگے تو سیاسی ہیجان پیدا ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…