جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایک اور اہم شخصیت کی دبئی میںموجودگی کا انکشاف آصف زرداری کو الیکشن کیلئے آمادہ کیا جارہا ہے

datetime 25  جولائی  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما فیاض چوہان نے انکشاف کیا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کو فوری الیکشن کے لیے آمادہ کیا جارہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پی ٹی آئی رہنما نےلکھا کہ آصف علی زرداری دوبئی میں ہیں اورملک کی ایک اور اہم شخصیت بھی دبئی میں ہے ، سابق صدر آصف علی زرداری کو فوری الیکشن کیلئے آمادہ کیا جارہے۔ انکا مزید کہنا تھا کہ حالات نظائر اور قرآئن بتاتے ہیں کہ آصف علی زرداری کو راضی کر لیا جائے گا ۔ ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…