وزیراعلیٰ پنجاب کا غریبوں کو 1500 روپے ماہانہ دینے کا اعلان
لاہور(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے پنجاب میں احساس راشن رعایت پروگرام شروع کرنے کی اصولی منظوری دے دی ہے۔وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے احساس راشن رعایت پروگرام کے تحت غریب لوگوں کو ماہانہ ایک ہزار روپے کی بجائے 1500روپے دینے کا فیصلہ کیاہے اور احساس راشن رعایت پروگرام کے تحت غریب لوگوں کو آٹا،دالیں… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کا غریبوں کو 1500 روپے ماہانہ دینے کا اعلان