جشن آزادی پر باجے بجانے پر پابندی کی درخواست لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا
لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائی کورٹ نے جشن آزادی پر عوامی جگہوں پر باجے ہارن اور سیٹی کے استعمال پر پابندی کے لئے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی۔ عدالت کا کہنا تھا کہ 14 اگست آزادی کا دن گزر گیا ہے، اب درخواست… Continue 23reading جشن آزادی پر باجے بجانے پر پابندی کی درخواست لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا