ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ سٹار سلمان خان عرف سلو بھائی کی جانب سے نفرت انگیز پوسٹنگ پر اپنے پڑوسی کے خلاف مقدمہ درج کروایا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز سلمان خان نے ممبئی ہائیکورٹ کو سماعت کے دوران بتایا کہ میرے پنول فارم ہاس کے پڑوسی کیتن ککڑ کی جانب سے سوشل میڈیا پر مجھ سے متعلق اپلوڈ کی گئی ویڈیوز ناصرف نفرت انگیز تھیں بلکہ اِن میں فرقہ وارانہ طور پر اشتعال انگیز مواد بھی موجود تھا۔ سلمان خان کی جانب سے پڑوسی ککڑ کے خلاف سوشل میڈیا پر نفرت انگیز ویڈیوز اور فرقہ واریت پر اکسانے کے الزام میں یہ مقدمہ دائر کیا گیا تھا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ



















































