اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

آئندہ بارہ گھنٹوں میں تیزہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

datetime 16  اگست‬‮  2022

آئندہ بارہ گھنٹوں میں تیزہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کوئٹہ(آن لائن)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران سندھ،بلوچستان،پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیزہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران زیریں سندھ، مشرقی بلوچستان، خیبر پختو نخوا اور جنوبی پنجاب میں کہیں کہیں موسلادھار بارش کی توقع ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران سندھ ،پنجاب، بلوچستان ،خیبر… Continue 23reading آئندہ بارہ گھنٹوں میں تیزہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

امریکہ نے پاکستانیوں پر ڈالروں کی بارش کردی

datetime 16  اگست‬‮  2022

امریکہ نے پاکستانیوں پر ڈالروں کی بارش کردی

اسلام آباد (آن لائن )امریکہ نے سیلاب سے متاثرہ پاکستانیوںکیلئے ایک لاکھ ڈالرامداد کا اعلان کر دیا ۔پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی ڈیزاسٹراسسٹنس فنڈنگ سے فوری سامان کی خریداری میں مدد ملے گی، متاثرہ افراد کے ساتھ کھڑے ہیں اور شراکت داروں سے مل کرکام کریں گے۔امریکی سفیر… Continue 23reading امریکہ نے پاکستانیوں پر ڈالروں کی بارش کردی

تحریک انصاف کے ایم پی اے احسن بریار کی لاہور میں سکول پر قبضہ کرنے کی کوشش

datetime 16  اگست‬‮  2022

تحریک انصاف کے ایم پی اے احسن بریار کی لاہور میں سکول پر قبضہ کرنے کی کوشش

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے ایم پی اے احسن بریار کے والد کی لاہور میں سکول پر قبضہ کرنے کی کوشش کیخلاف طلبہ اور اساتذہ کا مظاہرہ ۔ نجی ٹی وی کے مطابق قربان اینڈ ثریا ایجوکیشن ٹرسٹ کے طلبا و طالبات اور استاتذہ نے بھرپور احتجاج ریکارڈ کرایا ہے ۔ رپورٹ کے… Continue 23reading تحریک انصاف کے ایم پی اے احسن بریار کی لاہور میں سکول پر قبضہ کرنے کی کوشش

امریکا ، چین اختلافات دور کرنے کیلئے تیار ہیں ، شہباز شریف

datetime 16  اگست‬‮  2022

امریکا ، چین اختلافات دور کرنے کیلئے تیار ہیں ، شہباز شریف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم شہباز شریف اگر دو عالمی طاقتیں چاہتی ہیں پاکستان ان کے درمیان سفارتی کردار ادا کرے تو امریکا اور چین کے درمیان اختلافات دور کرنے میں مدد کیلئے تیار ہیں۔تفصیلات کے مطابق عالمی ادارے کو ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان نے روایتی طور پر چین… Continue 23reading امریکا ، چین اختلافات دور کرنے کیلئے تیار ہیں ، شہباز شریف

ہمیں (نعوذباللہ)اللّہ بھی خاموش نہیں کرسکتا، پی ٹی آئی لیڈر کنول شوزب حد سے بڑھ گئیں

datetime 16  اگست‬‮  2022

ہمیں (نعوذباللہ)اللّہ بھی خاموش نہیں کرسکتا، پی ٹی آئی لیڈر کنول شوزب حد سے بڑھ گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں تحریک انصاف کے رہنما کنول شوزب نے کہا ہے کہ ’’ ہمیں (نعوذ باللہ) اللہ بھی خاموش نہیں کر سکتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام کا کلپ ن لیگ کے رہنما و وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے شیئر کیا جس کی… Continue 23reading ہمیں (نعوذباللہ)اللّہ بھی خاموش نہیں کرسکتا، پی ٹی آئی لیڈر کنول شوزب حد سے بڑھ گئیں

سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ

datetime 16  اگست‬‮  2022

سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ

کراچی(این این آئی)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں2ڈالرز کا اضافہ جس کے بعد ڈالرز کی قیمت 1777ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت5700روپے اضافہ سے1لاکھ39ہزار900اوردس گرام سونے کی قیمت4887روپے اضافہ سے1لاکھ19ہزار942روپے رہی جبکہ… Continue 23reading سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ

سعودی عرب کا طیارہ گر کر تباہ

datetime 16  اگست‬‮  2022

سعودی عرب کا طیارہ گر کر تباہ

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں ایوی ایشن انویسٹی گیشن بیورو(اے آئی بی)کے ڈائریکٹر جنرل عبداللہ فلمبان نے ریاض میں چھوٹے طیارے کے حادثے کے حوالے سے مزید تفصیلات جاری کی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈائریکٹر جنرل نے بتایاکہ چھوٹا سپورٹس طیارہ ریاض کے الثمامہ ایئرپورٹ سے پرواز کے بعد گذشتہ روز حادثے کا شکار ہو… Continue 23reading سعودی عرب کا طیارہ گر کر تباہ

امریکا سے آزادی کا نعرہ لگوانے والے عمران خان نے پاکستانی کرنسی کی بجائےاکائونٹ میں 3 لاکھ ڈالر رکھے ہوئے ہیں ،نجی ٹی وی چینلز کا دعویٰ

datetime 16  اگست‬‮  2022

امریکا سے آزادی کا نعرہ لگوانے والے عمران خان نے پاکستانی کرنسی کی بجائےاکائونٹ میں 3 لاکھ ڈالر رکھے ہوئے ہیں ،نجی ٹی وی چینلز کا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)نجی ٹی وی چینلز نے اپنی رپورٹس میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکا سے آزادی کا نعرہ لگوانے والے تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی کرنسی کی بجائے اپنے اکائونٹ میں 3لاکھ ڈالر رکھے ہوئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران… Continue 23reading امریکا سے آزادی کا نعرہ لگوانے والے عمران خان نے پاکستانی کرنسی کی بجائےاکائونٹ میں 3 لاکھ ڈالر رکھے ہوئے ہیں ،نجی ٹی وی چینلز کا دعویٰ

اسلام آباد میں جشن آزادی پر غیرملکی خواتین کوہراساں کرنے کا انکشاف

datetime 16  اگست‬‮  2022

اسلام آباد میں جشن آزادی پر غیرملکی خواتین کوہراساں کرنے کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت میں شکرپڑیاں پر غیر ملکی خواتین کو ہراساں کرنے والے 4 مرکزی ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے ویڈیوز بھی برآمد کرلی گئی ہیں، واقعے کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں تھانہ آبپارہ میں درج ہے۔خیال رہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں… Continue 23reading اسلام آباد میں جشن آزادی پر غیرملکی خواتین کوہراساں کرنے کا انکشاف