اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

ہمیں (نعوذباللہ)اللّہ بھی خاموش نہیں کرسکتا، پی ٹی آئی لیڈر کنول شوزب حد سے بڑھ گئیں

datetime 16  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں تحریک انصاف کے رہنما کنول شوزب نے کہا ہے کہ ’’ ہمیں (نعوذ باللہ) اللہ بھی خاموش نہیں کر سکتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام کا کلپ ن لیگ کے رہنما و وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے شیئر کیا جس کی کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ’’زبان کا شر کیا کیا کہلواتا ہے ؟؟۔ پروگرام میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو تحریک انصاف کے رہنمائوں سے متعلق کہہ رہے تھے کہ یہ بولیں گے انہیں صرف اللہ ہی خاموش کرا سکتا ہے ، اسی اثنا میں تحریک انصاف کی رہنما کنول شوزب نے کہا کہ ’’ ہمیں (نعوذ باللہ )اللہ بھی خاموش نہیں کر سکتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…