تشدد کیس، شیخ دانش کے خلاف ایک اور مقدمہ درج
فیصل آباد(آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) سائبر کرائم ونگ فیصل آباد کی جانب سے بھی متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں تشدد کی ویڈیو وائرل کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا, ملزمان کے موبائل فون قبضے میں لے لئے گئے ہیں ،کیس میں نامز د دیگر ملزمان سے بھی تفتیش کی جائے گی،… Continue 23reading تشدد کیس، شیخ دانش کے خلاف ایک اور مقدمہ درج