اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکی کمانڈر سینٹ کام کاجی ایچ کیو کا دورہ آرمی چیف سے ملاقات

datetime 19  اگست‬‮  2022 |

راولپنڈی (این این آئی)امریکی سینٹکام کے کمانڈر نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ون آن ون ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی اور استحکام، دفاعی اور سیکیورٹی تعاون بالخصوص عسکری تعلقات پر تبادلہ خیال اور وفود کی سطح پر

ملاقات میں پاک فوج کی انسداد دہشت گردی کی کوششوں اور علاقائی امن و استحکام کے لئے اہم کردار پر گفتگو کی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی سینٹکام کے کمانڈر نے وفد کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہ کیا، کمانڈر سینٹ کام نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ون آن ون ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کی صورتحال اور استحکام، دفاعی اور سیکیورٹی تعاون بالخصوص عسکری تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا، ون آن ون کال کے بعد وفود کی سطح پر ملاقات ہوئی، جس کے دوران پاک فوج کی انسداد دہشت گردی کی کوششوں اور علاقائی امن و استحکام کے لئے کردار پر تبادلہ خیال کیا گیاجبکہ پاکستان امریکہ فوجی تربیتی تبادلہ پروگرام بھی غور کیا گیا۔امریکی کمانڈر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ، انسداد دہشت گردی کے تجربات اور علاقائی امن و استحکام کے لئے پاک فوج کی کاوشوں کو سراہا، بعد ازاں امریکی کمانڈر نے آرمی میوزیم کا بھی دورہ کیا اور تاریخ کو اجاگر کرنے والے مختلف انکلوڑرز میں گہری دلچسپی لی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…