پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

گاڑیوں کی قیمتیں مزید کم ہونے کا امکان

datetime 19  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر صنعت و پیداوار سید مرتضیٰ محمودنے کہا ہے کہ ہائبرڈ اور الیکٹرک گاڑیوں سمیت جدید ٹیکنالوجیز میں سرمایہ کاری کی کوششیں قابل تعریف ہیں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو آٹو انڈسٹری، ڈویلپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ پالیسی کے حوالہ سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں پالیسی سازی، قیمتوں میں کمی، برآمدات کے فروغ، لوکلائزیشن اور درآمدات میں اضافہ پر بھی غور کیا گیا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ہائبرڈ اور الیکٹرک گاڑیوں سمیت جدید ٹیکنالوجیز میں سرمایہ کاری کی کوششیں قابل تعریف ہیں،

ڈالر کی قیمت میں کمی کے پیش نظر مینوفیکچررز سے گاڑیوں کی قیمتیں کم کرنے کا کہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقامی مینوفیکچرنگ انڈسٹری انجینئرز،

ٹیکنیشنز، ہنر مند اور نیم ہنر مند پیشہ ور ہزاروں افراد کو روزگار دے رہی ہے۔اجلاس میں گاڑیاں بنانے والے اداروں، پارٹس سپلائی کرنے والوں، سرکاری افسران اور صارفین کے نمائندوں نے شرکت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…