ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

سیلاب سے ہرطرف تباہی، دریائے کابل کے پشتے ٹوٹ گئے، کمراٹ میں تمام رابطہ پل دریا برد، شاہراہ قراقرم متعدد مقامات پر بند

datetime 27  اگست‬‮  2022

سیلاب سے ہرطرف تباہی، دریائے کابل کے پشتے ٹوٹ گئے، کمراٹ میں تمام رابطہ پل دریا برد، شاہراہ قراقرم متعدد مقامات پر بند

نوشہرہ (این این آئی)طوفانی بارشوں اور سیلاب نے پاکستان میں کراچی سے لیکر گلگت بلتستان تک ہر طرف تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان کے ساتھ لاکھوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں، عوام کھلے مقامات پر زندگی گزارے پر مجبور، ہیضے اور پیٹ کی تکلیف سمیت قسم کی بیماریاں… Continue 23reading سیلاب سے ہرطرف تباہی، دریائے کابل کے پشتے ٹوٹ گئے، کمراٹ میں تمام رابطہ پل دریا برد، شاہراہ قراقرم متعدد مقامات پر بند

افغانستان کا ایشیا کپ کا فاتحانہ آغاز، دیگر ٹیموں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 27  اگست‬‮  2022

افغانستان کا ایشیا کپ کا فاتحانہ آغاز، دیگر ٹیموں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا آغاز متحدہ عرب امارات میں ہو گیا ہے،افغانستان نے تمام ٹیموں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، دبئی میں کھیلے جانے والے پہلے میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی، افغانستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو… Continue 23reading افغانستان کا ایشیا کپ کا فاتحانہ آغاز، دیگر ٹیموں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

سیلاب سے اربوں کی تباہی ہوئی، صوبے کہاں سے سرپلس دیں گے، حکومت آئی ایم ایف سے بات کرے، عمران خان

datetime 27  اگست‬‮  2022

سیلاب سے اربوں کی تباہی ہوئی، صوبے کہاں سے سرپلس دیں گے، حکومت آئی ایم ایف سے بات کرے، عمران خان

جہلم(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کرپٹ ٹولہ سن لے،حقیقی آزادی کی جدوجہد سیلاب اور جنگ یا کسی بھی صورت میں جاری رہے گی،ملک کی آزادی تک میں سڑکوں پر رہوں گا، پروپیگنڈا کرنے والے باز رہیں، مفتاح اسماعیل کہتے ہیں تحریک انصاف آئی ایم ایف کا پروگرام… Continue 23reading سیلاب سے اربوں کی تباہی ہوئی، صوبے کہاں سے سرپلس دیں گے، حکومت آئی ایم ایف سے بات کرے، عمران خان

وڈیروں نے بے حسی کی انتہا کردی، انسانوں کو چھوڑ کر فصل بچانے میں لگ گئے

datetime 27  اگست‬‮  2022

وڈیروں نے بے حسی کی انتہا کردی، انسانوں کو چھوڑ کر فصل بچانے میں لگ گئے

مورو (این این آئی)سندھ کے شہر مورو میں وڈیروں نے بے حسی کی انتہا کردی، انسانوں کو چھوڑ کر گنے کی فصل بچانے میں لگ گئے۔مورو میں وڈیروں نے اپنی گنے کی فصل بچانے کے لیے سیلابی ریلا آبادی میں چھوڑ دیا اور پانی کا راستہ روکنے کے لیے آٹے کی بوریاں رکھ دیں۔ علاقہ… Continue 23reading وڈیروں نے بے حسی کی انتہا کردی، انسانوں کو چھوڑ کر فصل بچانے میں لگ گئے

سیاست انتظار کر سکتی ہے،ہماری اولین ترجیح مشکلات میں گھرے ہمارے بہن بھائی ہیں، نواز شریف

datetime 27  اگست‬‮  2022

سیاست انتظار کر سکتی ہے،ہماری اولین ترجیح مشکلات میں گھرے ہمارے بہن بھائی ہیں، نواز شریف

لندن (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ تمام ایم این ایز،ایم پی ایز اور کارکن تمام تر توانائی سیلاب زدگان کی مدد کیلئے مختص کر دیں۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ کے تمام ایم پی ایز،ایم این ایز، ورکرز اور لیڈران جو… Continue 23reading سیاست انتظار کر سکتی ہے،ہماری اولین ترجیح مشکلات میں گھرے ہمارے بہن بھائی ہیں، نواز شریف

پاکستان جا کر بھی کھیل لیں گے لیکن اس کا فیصلہ میرے ہاتھ میں نہیں، روہت شرما

datetime 27  اگست‬‮  2022

پاکستان جا کر بھی کھیل لیں گے لیکن اس کا فیصلہ میرے ہاتھ میں نہیں، روہت شرما

دبئی (آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا کہنا ہے کہ پاک بھارت باہمی سیریز کا آپشن میرے پاس ہوتا تو ضرور جواب دیتا، پاک بھارت سیریز ہمارے ہاتھ میں نہیں یہ دونوں بورڈز اور دیگر لوگوں کے ہاتھ میں ہے، ہمیں جہاں کہتے ہیں ہم وہاں کھیلنے پہنچ جاتے ہیں۔ ایشیا کپ… Continue 23reading پاکستان جا کر بھی کھیل لیں گے لیکن اس کا فیصلہ میرے ہاتھ میں نہیں، روہت شرما

پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، برطانیہ کا لاکھوں پاؤنڈ امداد کا اعلان

datetime 27  اگست‬‮  2022

پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، برطانیہ کا لاکھوں پاؤنڈ امداد کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں سیلاب سے تباہی،برطانیہ نے امدادی سرگرمیوں کے لیے 1.5 ملین پاؤنڈز کا اعلان کیا ہے۔برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق پاکستان کے جنوب میں سیلاب سے کم از کم 900 افراد کی ہلاکت کے بعد برطانیہ پاکستان کو فوری امداد فراہم کر رہا ہے، مون سون کی شدید بارشوں نے… Continue 23reading پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، برطانیہ کا لاکھوں پاؤنڈ امداد کا اعلان

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے،4 روز قبل ڈوبنے والا بچہ زندہ سلامت مل گیا

datetime 27  اگست‬‮  2022

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے،4 روز قبل ڈوبنے والا بچہ زندہ سلامت مل گیا

ڈیرہ اسماعیل خان(این این آئی)ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب کے باعث ٹرک سمیت ڈوبنے والے بچہ معجزاتی طور پر 4 روز بعد زندہ سلامت مل گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبر پختون خواہ کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ درابن کلاں میں سیلاب میں بہہ جانے والے سیبوں سے لدے ٹرک میں بہہ جانے والے… Continue 23reading جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے،4 روز قبل ڈوبنے والا بچہ زندہ سلامت مل گیا

پاکستانی عوام ہماری ترجیح، مشکل وقت میں ان کی مدد کے لیے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے،آرمی چیف

datetime 27  اگست‬‮  2022

پاکستانی عوام ہماری ترجیح، مشکل وقت میں ان کی مدد کے لیے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے،آرمی چیف

راولپنڈی(آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کی عوام کی حفاظت اور بہبودسب سے پہلے ہے،سیلاب سے متاثرہ ہر ایک فرد تک رسائی اوراسکی بحالی تک ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے، چاہے کتنی ہی کوششوں کی ضرورت ہو، پاکستانی عوام ہماری ترجیح ہے اور ہم اس مشکل… Continue 23reading پاکستانی عوام ہماری ترجیح، مشکل وقت میں ان کی مدد کے لیے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے،آرمی چیف